آدھا پاکستان PUBG میں لگا ہوا ہوتا ہے 😅
اور مجھے ابھی تک یہ نہیں پتا کے یہ کھیلتے کیسے ہیں 🙄
Ksmay 😒
چاہا تھا جسے ٹوٹ کر 😞😞
دل کر رہا ہے ابھی آ جاوں اسے کوٹ کر 😂🤭✌️🤣🤦♀️😂😂😂😂
اب تمہیں خوبصورتی کی کیا مثال دوں
تم لوگوں کے پاس تو میری تصویر ہی نہیں 🙊😅😂😂
جسے یاد کرنے سے
لبوں کو ہنسی چھو جائے🙂
اک ایسا خوبصورت خیال ہو تم 💕
#ANu...💋💋
نام نہیں لے سکتا...بس😐
فلانی_کو
آئی_لو_یو___😂
سر جھکا کر بات کرو محترمہ::::
تم دل سے نکالی جا چکی ہو::::
ہم نے آلو مالٹے پکائے😝
اور!!
آپ نے کیا پکایا...؟😎
اسے یہ ضد کہ میں پکاروں۔۔۔۔۔
مجھے تقاضہ ہے وہ بلائے ۔۔۔۔۔
🌷اپنے انجام سے واقف ہوں
مگر کیا کروں..!!🌷
💞 مجھے اِک شَخص نے دیوانہ
بنا رکھا ہے...💞
*ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا*
*کاش تم کُھل کے دشمنی کرتے*💔🥀
..
ایک دن ڈھــونڈ ہی لیــں گے منــزل کو💯
ٹھــوکریں زہــر تو نہــیں کے کھــا کر مر جائــیں گے💔
پتہ نہیں کہ میری_______ زندگی کا کیا ہو گا 🥀
وہ میرے سر کی قسم کھا کے جھوٹ بولتی ہے 🥀
تم بھی کنوارے ہم بھی کنوارے
غ غبارے،ف فوارے،پاپڑ کرارے😂😂😆😛
.😟😂😂😂😂😂😂
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈
سو رہی ہو کیا؟؟
تم میرے ساتھ ھو یہ سچ تو نہیں ھے لیکن
میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو ، اکیلا ھو جاؤں
🌼سوۓ رہو ضرورت بھی نہیں جاگنے کی🌼🌸
جو بھی چریل پسند آتی ہے😍
ساتھ کوئی نہ کوئی جن پہلے سے چمرا ہوتا ہے😒🤣
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
#Jiya
ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب 😥
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی😞😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain