اپنی آنکھوں سے داد مت دینا
ورنہ میں شعر بھول جاؤں گا
کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے
جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ
" رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریزکیجئے.💯
شرط اداسی سے لگا بیٹھا ہوں
مسکرانا میری مجبوری ہے
جان
لیوا سا ہوتا ہے نا
لاحاصل کی تمنا کرنا
اب نا دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب!
عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے، پیارے۔۔
تم اگر مصروف ہو تو
وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے
مجھے رکھ ، گرفتِ فریب میں👉
مجھے جھوٹ بھی تیرا راس ہے
*تُو مَیں هُوا، مَیں تُو هُوا، تُو تَن هُوا، مَیں جاںْ هُوا*
*اب کون هے جو یہ کَہے، تُو اَور هے مَیں اَور هُوں*
نِہایت نالائق ھوں میں مگر'
حیرت ھے! مُجھے حفظ ھے وہ......
تو اچانک۔۔۔۔جو کسی روز مجھے مڑ کر دیکھے۔۔۔
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لمحہ۔لکھوں
۔۔
گم شدہ رختِ سفر میں تیری تصویر بھی تھی
ورنہ اتنا تو نہیں تھا ، مجھے سامان کا دُکھ...
خود کو ایسی جگہ پہ رکھا ہے۔۔۔۔۔
کوئی ڈھونڈے تو لاپتہ ہو جائے۔۔۔۔۔
هم دونوں ہی دوکھا کها گئے
میں نے تمہیں اوروں سے مختلف سمجھا..
اور تم نے مجھے اوروں جیسا..
حسرت ہی رہی____ اُسکا ہاتھ تھامنے کی
میری اُس سے کبھی ملاقات ہی نہ ہو پائی💖💖
#_____ 🌹
پونی لگاتی ہو یا کیچر📎
نہ بتانے والی گنجیہو جائے 😂😂
کتنے دن چلی تمہاری love story
سچ بتانا 😀😀😉
#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ
یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂
ہم نے آلو مالٹے پکائے😝
اور!!
آپ نے کیا پکایا...؟😎
لائف میں تھوڑا ایڈونچر لائیں😏
آپ کے کتنے جانو ہیں؟؟ سچ سچ بتائیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain