جو بات ہم کہہ نہیں سکتے اُسے ہم فرض کرتے ہیں ,
✌️
چلو ہم فرض کرتے ہیں ہمیں تم سے محبت ہے
😊😊
انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے سولی چڑھا ڈالا محبت کے وکیلوں نے
😑😑😑
اکیلے ہم ہی نہیں شامل اِس جرمِِ محبت میں
نظریں جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے ...🔥
Good morning DD mambers have a nyc day 😍😍😍