Damadam.pk
Snaya33's posts | Damadam

Snaya33's posts:

Snaya33
 

لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر جن کو رکھتے ہیں ہم آنکھوں میں وہ کیوں نکل جاتے ہیں پانی بن کر

Snaya33
 

تیری کرامت سے ھے یہ زندگی میری تیری خدمت میں ہی ہے بندگی میری تیرے احکام سے ہے ٰٰیہ سادگی میری تو جو ہے تو بس ہے ہر خوشی میری Mom love you so much ❤️💋💋

Snaya33
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕

Snaya33
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ کوئی صرف اتنا ہی پوچھ لے کہ تم ٹھیک تو ہو نہ

Snaya33
 

دوست ایک ایسا چور ہے جو آنکھوں سے آنسو, زندگی سے درد چورا لیتا ہے

Snaya33
 

ترے خیال کے آتے ہی یاد آتے ہیں❤️❤️❤️
شفق کے رنگ، درختوں کے سائے، آبِ رواں

Snaya33
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕

Snaya33
 

نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی....
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی....
تیری جان کی قسم اے دوست......
جس دن تیری یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی...miss you so much
Tayyaba Jan

Snaya33
 

Girls kasay boy achy hotay han

Snaya33
 

کون کہتا ہے کہ یہ سویرا ہے
دل کے آنگن میں اندھیرا ہی اندھیرا ہے

Snaya33
 

لوگ کہتے ہیں کہ بول جاؤ اپنی دوست کو
لوگ یہ نہیں جانتے کہ جن کے بغیر ہم جی نہیں سکتے ان کو بھلایا نہیں جاسکتا

Snaya33
 

I am student of your dil

Snaya33
 

Rishtay chahy insan ka Ho ya hawan ka.
Jab toot jata ha to dil koon ka anso rota ha😞😞😞😞😞

Snaya33
 

جب کبھی کہیں بیٹھنے کے لیے چھاؤں نہیں ملتی تب بہت یاد آتی ہے ماں

Snaya33
 

کیو نہیں ماں ساری دنیا تیری جیسی.