تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ
سب سے زیادہ سمجھ انے والی زبان جوتوں والی ہے
🙄🥺😂
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥
شالا روگ نہ لگن محبتاں دے
بندے خاص تو عام ہو جاندے نے
مرد اپنے سو دلائل سے وہ کام نہیں کروا سکتا
😂👍جو لڑکی اپنے پلیز سے کروا لیتی ہے
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
😂😂نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے
سنا ہے کہ آپ بہت پڑھے لکھے ہیں تو بتائیں کہ اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں
🙃🙃
ہماری زبا ن کو مادری زبان اس لئے بولا جاتا ہے کہ
کیونکہ والد کو بولنے کاموقع ہی نہیں دیا جاتا😂😂😂
اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتی تھی وہاں تک چھوڑ آئی ہوں
🥺😐
میں کہ تیرے دھیان میں گم تھی
دنیا مجھ کو ڈھونڈھ رہی تھی
👍🙃
خیال یار ہی😎👥👤
خیال غیر سے محفوظ رکھتا ہے💯❤️
پھر نہ کیجئے میری گستاخ آنکھوں کا گلہ
دیکھئے آپ نے پھر پیار سے دیکھا مجھکو
درد جتنا شدید ہوتا ہے
عشق اتنا مزید ہوتا ہے
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..
Would anyone like to play ludo with me?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain