تمہیں وحشت نہیں ہوتی اس آنکھوں کے پانی سے؟ 🖤 ترے سامنے، شاید کوئی اپنا نہیں رویا خوشی کے موقع پر تم کو اداسی نہیں ہوتی ؟ !...شاید تم نے کوئی جان سے پیارا نہیں کھویا 🥀🌻🏵
!!...اچھا انســــــــــــــــان 🌠ریاضی کے صِفر کی مانند ہوتا ہے ⚘جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی ♡...پر وہ جس کے ساتھ جُڑ جائے 🖤...اُس کی قیمت دس گناہ بڑھ جاتی ہے