Assalam alaikum good evening
جس کو یاد کرنے سے موڈ خراب ہوجاٸے۔
وہ فضول خیال ہوں میں۔😁
![Funny joke](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/funny-joke-df9e8fff-838c-4844-a594-f4928a072bec.jpg)
Asalam Alaikum
![بے وقت بے وجہ یونہی مسکرا دیتی ہوں۔اپنے آدھے دشمن تو یوں ہی مار دیتی ہوں](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/07aa25a7-1e62-44b2-9d02-ee71a92ae7fd.jpg)
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا۔
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا۔
غالب کو عشق نے کیا نکما ۔
اور مجھے موباٸل نے۔۔😁
سب سے بڑی اذیت سب کچھ جانتے ہوٸے بھی انتظار کرنا۔۔
جو دروازے آپ پر بند ہوجاٸیں
ان کوکھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس کو نہ گراٸیں
مجھے زندگی کی دعا دینے والے۔
ہنسی آرہی ہے تیری سادگی پر۔۔۔
وہ گیا تو ہنس پڑی تھی میں
کیا کروں مجھ سے مرا نہیں گیا۔۔
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت۔
پہر رفتہ رفتہ قضی ہوتے گٸے۔۔۔۔
چھوڑو بھی اب گلا ۔
جو ہوا سو ہوا۔۔۔۔۔
آذانوں میں کھوٸی ہوٸی۔نمازوں میں روٸی ہوٸی۔
میں خداری کی چادر میں لپٹی ہوٸی ایک عام سی لڑکی ہوں۔۔
![💖💖💖💖💞💞💞💞💕💕💕💕💗💗💗](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/69b713a0-724c-46df-a20a-cc8307e35f42.jpg)