اج کوئی چھاؤں میں اسی لیے بیٹھا ہے۔
کیونکہ برسوں پہلے وہاں کسی نے درخت بویا تھا۔۔
ایک دن ضرور آئے گا کیونکہ دو دن ساتھ نہیں آتے
سوچا آپ لوگوں کو بتادوں ۔
☺😂😊
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔
واہ واہ
دماغ کے ہوتے ہوئے بھی دل میں خیال کیوں آتا ہے۔۔۔
خوش اخلاق ایک ایسی خوشبو ہے۔۔۔۔
میلوں
دور سے محسوس کی جا سکتی ہے۔۔۔۔
زندگی کی درازی کا راز صبر میں پوشیدہ ہے۔۔۔۔
ہمیشہ سچ بولو کہ کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
انسان کبھی کسی کے لیے اتنا ضروری نہیں ہوتا جتنا وہ گمان کر لیتا ہے
