زندگی میں دکھ تو کوئی بھی نہیں بس میں قدرتی اداس ہوں۔

محبت بھی کیا چیز بنائی ہے اے خدا____ تیرے بندے تیری ہی مسجد میں روتے ہیں کسی اور کے لئے۔

ویسے سب لوگ 14 فروری 14 فروری۔
14 فروری کو ہے کیا مجھے تو دانش کا چالیسواں لگتا ہے غالب


ہم اتنے دین دار ہیں کہ چوری کی مرغی کو بھی تکبیر پڑھ کر ذبح کرتے ہیں 😂
جاسوسی ناول پڑھنے کے بعد میں اپنے ہی بہن بھائیوں کو مشکوک نظروں سے دیکھنا شروع کر دیتی ہوں ☺😊😂
مذہب اور سلجھا ہوا طرزِ عمل۔
آپ کی شخصیت کو چار چاند لگاتا ہے۔



ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا محبت لفظ میں تین نکتے کیوں ہیں۔۔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے ریے پھر بولے میرا پتر تو انگلش وچ لکھ لیا کر دماغ خراب نہ کر میرا۔☺
لڑکی :: مجھے معاف کرو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی۔
لڑکا:: پگلی رلائے گی کیا آؤ میں تمہیں اپنے بچوں سے ملاتا ہوں 😂😊☺
😎 کوئی اس emoji کا چشمہ اتار سکتا ہے مجھے اس کی آنکھوں پے غزل لکھنی ہے۔☺😂😊

