اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھو زندگی آسان ہوجائے گی۔۔۔
یا اللہ ایسی ہدایت دے کہ جس کے بعد گمراہی نہ ہو۔۔۔۔
دعا ہے کہ ہر کسی کی ادھوری دعائیں پوری ہوجائیں....
ہم لاحاصل کو روتے ہیں..
حاصل کو رلاتے ہیں.
اللہ سے بات کرنے کے لئے الفاظ کو ترتیب نہیں دینی پڑتی۔۔۔
Asslam Alaikum
کیا وقت آن پڑا ہے۔
لوگ نکمے اور فون اسمارٹ ہوگئے پیں...
اعتبار وہیں جچتا ہے جہاں محبت کی قدر الفاظ سے نہیں عمل سے کی جائے۔۔۔
یہاں انسانوں کا میلا ہے ۔
مگر انسان اکیلا ہے ۔۔
لوگوں کا چھوڑا ہاتھ اللہ تھام لیتا ہے۔۔۔۔۔۔
مان رکھنا سیکھئے ۔ کبھی رک کر کبھی روک کر۔۔۔۔