بعض لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں یہ اچھا لگنا عشق و محبت والا نہیں بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے
ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" جناب"
❤ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں
وہ کل غرور میں تھے
آج ہم عروج پر ہیں
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو
کبھی تو وہ بھی پوچھیں گے کہ تم کو کیا ہوا آخر
دل سے اترے ہوئے
لوگوں سے شکایت کیسی
نظر نظر کا فرق ہیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو شہد لگتے ہیں کسی کو زہر