اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 27 رمضان المبارک 14 اگست 1947 کا دن اللہ تعالٰی کی طرف سے مسلمانوں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے آج سے سب پاکستانی بھائی شجر کاری مہم کو خوب چلائیں 🌳🌴🌲 ہر گھر سے 5🌲🌳🌴🌲🌳 درخت لگنے چاہیے سب پاکستانی بھائی اس مہم میں خوب حصہ لیں جیسے ہم جھنڈیاں اور جھنڈا 🇵🇰خریدتے ہیں اس بار ساتھ میں درخت بھی خریدیں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنایئں جھنڈا 🇵🇰اور جھنڈیاں تو ہم ایک دن لگائیں گے اور کچھ دن تک ہم اتار بھی دیتے ہیں اب کے بار درخت🌳🌴🌲🌳🌴 لگائیں جو آپ کی نسلوں کیلئے بہترین سرمایا ہے اس تحریر کو سب دوست احباب اپنے سٹیٹس پر لگائیں اور سب گروپس میں وایئرل کریں جزاکم اللہ خیرا🌳🌴🌲🌴?? سب کو یوم آزادی مبارک ہو،،، Proud to be Pakistani happy independence day to all frnd،،،
کوئی چھاؤں ہو جسے چھاؤں کہنے میں دوپہر کا گمان نہ ہو کوئی شام ہو جسے شام کہنے میں شب کا کوئی نشان نا ہو کوئی وصل ہو جسے وصل کہنے میں ہجر رت کا دھواں نہ ہو کوئی لفظ ہو جسے لکھ پڑھنے کی چاہ میں کبھی ایک لمحہ گراں نہ ہو یہ کہاں ہوا کہ ہم تمہیں کبھی اپنے دل سے پکارنے کی سعی کریں وہی آرزو بے اماں نہ ہو وہی موسم غم جاں نہ ہو۔۔۔