یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں..😔
ذرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں..🙏🏼
#دل_سے..✍️
کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو محسو س تو کر
سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر خودکو سزا دیتےہیں💔
یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں..😔
ذرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں..🙏🏼
#دل_سے..✍️
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں..😔
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں..🙏🏼
#دل_سے..✍️
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__.
💔
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞
اُسے کہنا
تم نے قربت کے شب و روز میں کھویا ہے مجھے
جاؤ اب ہِجر کے ایام میں جا کر ڈھونڈو💔😥
S✍️
*کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں ... کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی .....!!!*💞💞💞
یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ھو گا۔
*سیاہ پوش* 🖤
مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہے
کہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے
صوفیہ
مجھے یاد آرھا ہے________وہ نظر نواز منظر وہ میرا لپٹ کے رونا___وہ کسی کا مسکرانہ
غیروں کو کب فرصت ہے دکھ دینے کی💕
جب بھی ہوتا ہے _______کوئی ہمدم ہوتا ہے💕
hy.guyz....i am new here.