❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ھمارے ہی ھونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی.
......"یہ ضروری تو نہیں جو❣
خوشی دے اس سے پیار ہو
"Dost"
....."سچی محبت تو اکتر دل
توڑنے والوں سے ہوتی ہے💔
jashaan E Mollod E Kabaa Wiladaat Mola Ali A.s Sub Ko Mubarik
نہیـں میـں کرتا تیرا ذکر کسی تیسرے کـے ساتھ
تیـرے بارے میـں بات بس خدا سـے ہوتـی ہیـں ـــــــــــــــــــــ
بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
مرنے والوں کو بچاو تو اجر ملتا ہـــــے 😊😍
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا❤😘
👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥
ظلم تو یہ ہیے کہ لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ جائیں😆
کبھی بڑا “ آدمی “ نہیں بن سکتیں
😂😭😭😭😭😭😭😭😭
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....
♥♥
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain