Damadam.pk
Soha.Fatima's posts | Damadam

Soha.Fatima's posts:

S  : Soha Hadi😍 - 
S  : Soha Hadi😍 - 
S  : Soha Hadi😍 - 
S  : Soha Hadi😍 - 
Soha.Fatima
 

"میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے"
"اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو"

Soha.Fatima
 

پھر میں نے دھڑکنوں کو بھی جنبش نا کرنے دی"
"باہنوں میں تھی وہ میری،مجھ سے ہی ڈری ہوئی"

S  : 😻😻😻😘😘😘😍😍😍 - 
Soha.Fatima
 

PaOWn Utha K MiLTii HOon MEin UnSY QaD _🙈____MeIn MuJh Sy 😍🔥ZaRa BhaRy Hain MuhTaRam 💞

Soha.Fatima
 

ہزاروں چاہنے والے ایک طرف ہوں باخدا
اس شخص کی کمی کا ازالہ کوئی نہیــں پورا کر سکتا جس سے انسان محبت کرتا ھے؛

Soha.Fatima
 

جس کے خیال سے لبوں پر تبسم چھا جائے"
"ہائے! کیا عالم ہوگا، اگر وہ روبرو آجائے"
**************

Soha.Fatima
 

"ایک ہی شخص دھڑکتا ہے میری دل میں"
"ایک ہی خواب میری آنکھوں کو نظر آتا ہے"

Soha.Fatima
 

میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں"
"سنگ تیرے وہ اک لمحہ جینا چاہوں"

Soha.Fatima
 

سکوت لہجہ , ادھوری آنکھیں , جمود سوچیں تیرا تصور
الفاظ بکھرے , مزاج مدھم , ناراض موجیں تیرا تصور💔✌🔥

Soha.Fatima
 

❤🥀ہر شام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے🥀❤
❤🥀اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے🥀❤

Soha.Fatima
 

Salam
Ik choti c guzarish hay Baray mehrbani apni larayan apny ap tak rakha krain
boht say logo ko daikha jo larty larty maa behn tak phnch jaty
Bhi ap k larai s unka kaya lana dena
So mehrbani kreya wo izat ka maqam rkhti ksi aur k hon ya apki apni laraion m unky tazkary c guraiz karain
Shukriaaaa...

Soha.Fatima
 

Follow

Soha.Fatima
 

دیکھو۔۔۔!!
مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا۔۔
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے۔۔ !

Soha.Fatima
 

خود پر شدید جبر ہے، یہ صبر تو نہیں،
ہم ہنس رہے ہیں دوستو ہم رو نہیں رہے

Soha.Fatima
 

جدائی کا درد جب حد سے بڑھ جاۓ اور میں آنسوؤں کو روک نہ پاؤں..جب حد ٹوٹ جاۓ میرے ضبط کی...جب آنسو میرے اختیار میں نہ رہیں....تب بھی...تب بھی مجھ ہی سے شکایت...تب بھی یہ احساس نہیں کہ میں تکلیف میں ہوں...
تم کیسی محبّت کرتے ہو...!!