Damadam.pk
Sohail.Leghari's posts | Damadam

Sohail.Leghari's posts:

Sohail.Leghari
 

*✯ گناہوں کا کفارہ••••!*
*رسول اللّٰــــہﷺ نے فرمایا:*
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے ۔
|[ابن ماجہ حدیث نمبر : 1086]|
✰ *دعا کی قبولیت کی گھڑی•••!*
*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:*
جمعہ کے دن میں ایک ساعت ( گھڑی ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔
|[ابو داود حدیث نمبر : 1048]|
✪ *جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنا•••!*
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:*
”جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔
امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے
(مستدرک ص368 ج 2)

Sohail.Leghari
 

💝پردہ 💕
💕پردہ کرو کیونکہ.......... تم کسی باپ کا غرور ہو💕
💕پردہ کرو کیونکہ......... تم کسی بھائی کی غیرت ہو💕
💕پردہ کرو کیونکہ....... تم کسی شوہر کی عزت ہو💕💝
💕پردہ کرو کیونکہ............ تم کسی کے گھر کی زینت ہو🌹
💕پردہ کرو کیونکہ...... پردہ حیاء کا زیور ہے🌹💕
💕پردہ کرو کیونکہ...... پردے میں عورت کی شان ہے💕
پردہ کرو_______🥀 ✨
کیونکہ تم کوئ معمولی سامان نہیں.......... بلکہ اسلام کی شہزادی 👑ہو.................
💝💝 اور💝💝
کوئ شہزادی اس طرح معمولی نہیں کہ✨✨✨✨
اس پر ہر ایک کی نگاہ پڑے🥀🥀
💞💞💞💞💞

Sohail.Leghari
 

*شادی شدہ مرد غیر شادی شدہ لڑکی کو کہتا ہے کہ تم مجھ سے فرینڈ شپ کر لو* یاد رہے کہ مرد ہو یا عورت ، شادی شدہ ہو غیر شادی شدہ ہو ایک دوسرے سے فرینڈ شپ کرنا شرعی اعتبار سے حرام ہے ۔ اگرچہ مرد و عورت کے خیالات بہت ہی پاکیزہ ہوں فرینڈ شپ کرنا حرام ہے کیونک فرمان نبویﷺ ہے *جب غیر محرم مرد اورہ غیر محرم عورت دونوں تنہاٸی میں ہوتے ہیں تو ان میں خرابی ڈانے کے لٸے تیسرا شیطان ہوتا ہے*
نیز یاد رہے کہ مقصد کی سچی بات کرنا جاٸز ہے ، لیکن جاٸز ہونے کے باوجود *عورت کو حکم ہے کہ وہ ایسے نرم لہجے سے بات نہ کرے ، جسے سننے والا اپنے دل میں غلط خیال بنا بیٹھے*
مرد و عورت کا وقت پاس کرنے کے لٸے اور فضول باتیں کرنا حرام ہے ۔۔۔ چہ جاٸیکہ بے ہودہ اور فحش باتیں کی جاٸیں ۔
*اللہ تعالی ہماری نوجوان نسل کو صحیح اسلامی فہم نصیب فرماٸے*

اگر انسان میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ بےجان پتھروں کو جوڑ کے اتنے خوبصورت شاہکار بنا سکتا ہے تو نرم ونازک احساسات رکھنے والے ٹوٹے دلوں کو جوڑ کے پتھر ہونے سے کیوں نہیں بچا سکتا...!!
S  : اگر انسان میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ بےجان پتھروں کو جوڑ کے اتنے خوبصورت - 
Sohail.Leghari
 

*🤍....پیاری گڑیا🧕*
*یہ پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا !👍*
*رب کی آیتوں کے مطابق ہر کوئی نہیں ڈھل سکتا!💯*
*لوگوں کے طعنوں کو ہر کوئی نہیں سہہ سکتا!*
*رب کیلئے صبر کاجام ہرکوئی نہیں پی سکتا!🙂*
*رب کی چاہت میں خود کو ہر کوئی نہیں چھپا سکتا!*
*👈یاد رکھو!*
*اے اسلام کی شہزادی👑!*
*قرآنPAK کے مطابق پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا!*
*یہ تو صرف وہی عورت کرسکتی ہے جو رب کی محبت کی طالب ہو🤲💞، قرآنPAK سے ملتی جسے راحت ہو، جو بہادر ہوجس میں لوگوں سے لڑجانے کی ہمت ہو جس میں صبر کرنی کی طاقت ہو،جو خاص ہو، بہت خاص*🥰♥️
*_👑HIJÁBI QUEEÑ👑_*

Sohail.Leghari
 

*اگر یہ دیکھنا چاہتے ہو - کــہ دٌنیا تمہارے بغیـر کیسی ھوگی - تو بس یہ دیکھـ لو - کــہ جو لوگ 'مر گئـے دٌنیا اٌن کـے بغیر کیسی ہے۔۔۔۔۔۔🍁🩶*

Sohail.Leghari
 

*خوشی اور دکھ میــــں یہی فرق ہے ... کہ خوشی وقتی تسکین کا سبب بنتی ہے ... جبکہ دکھ بہت دیر بعد بھی ... آپ کو درد دینے کی صلاحیت رکھتا ہے........!!!*
💞 💞

Sohail.Leghari
 

ہر انسان حسن خلق کا محتاج ہے....
کیونکہ وہ رویوں کی سختیوں سے ٹوٹ جاتا ہے....
دنیا میں کوئی بھی چیز اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنا کسی کی زبان سے نکلا تلخ بول انسان کو تکلیف دیتا ہے....
دل ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ذرا سی سخت آہٹ پہ ٹوٹ جانے والے، اور جو دل رویوں کی بری مار سے ٹوٹیں ان کی چبھن ہمیشہ باقی رہتا ہے....
دلوں کی نرمی بری نہیں ہے۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو نرم دلی کو بھلائی قرار دیا ہے....
ہاں کمی ہمارے رویوں میں اور برداشت و صبر کی صلاحیت میں ہو سکتی ہے....
جس پہ محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر انسان کو چاہیے دوسرے کا دل توڑنے سے بچے۔ کیونکہ دل توڑنا بڑا گناہ ہے۔ اور اس کا اثر ہماری زندگی میں لوٹ کر ضرور آتا ہے.....
اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین

Sohail.Leghari
 

*تو پھر رحمت کیسی 😭😭😭😭*
*اللہ نے زنا سے روکا ہم نےکلب بنایا😭😭😭👏*
*اللہ نے سود سے روکا ہم نے بینک بنایا 😭😭😭😭😭😭😭*
*اللہ نے ہمیں پردے کا حکم دیا ہم نے ٹی وی ڈش کو خرید کر بے حیائی کو عام کر دیا* *😭😭😭😭😭😭😭اللہ نے کہا قران میں کامیابی ہےہم نے*
*ناول ڈراموں فلموں کو اپنی زندگی بنا لیا😭😭😭😭😭😭😭* *اج سب مسلمان پریشان ہیں 🥹😭* *😭😭😭جس کو راضی کرنا تھا اس کو ناراض کر دیا😭😭😭😭😭😭😭😭😭*

Sohail.Leghari
 

نبیﷺ نے فرمایا قیامت کے دن مومن کے میزان میں اچھے اخلاق سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ بے حیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے
سنن ترمزی 2002

Sohail.Leghari
 

ابوسعید خدری ؓ کہتے ہیں، نبی ﷺ نے عورتوں کو وعظ فرمایا، اور بتلایا:
"جس عورت کے تین بچے مرجائیں، تو وہ اس کے لئے جہنم کی آگ سے (بچانے والا) حجاب بن جائیں گے."
ایک عورت نے پوچھا: اور دو بچے بھی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "اور دو بچے بھی."
بخاری 1249
(بخاری 101؛ مسلم 6699؛ مشکوٰۃ 1753)

Sohail.Leghari
 

*وقت اور دولت اگر آپ کے پاس زیادہ ہے تو اس کا اچھا استعمال کرو کیونکہ یہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے💐🌸*
💐 اســلام کـــی شہــزادیــاں ✨

Sohail.Leghari
 

✫✍︎..."دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب
ہمارا "نامہ اعمال" ہے اور
روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
بھی ہمارا "نامہ اعمال" ہوگی...
اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا!!
"اس پر محنت کیجئیے"
اس کو سنوار دیجیئے__!! ✫♡💫

Sohail.Leghari
 

جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*”کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز کا ترک کرنا ہے“۔*
📚(ترمذی: 2618)
*وضاحت:*
نماز اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے۔
جو ہر نبی کی شریعت میں فرض رہی ہے۔
عقیدہ توحید کے بعد دوسرا بڑا رکن ہے۔
کفر اور بندے کے مابین حد فاصل نماز ہے، اگر نماز ادا کرتا ہے تو صاحب ایمان ہے، بصورت دیگر کافر ہے،
صحابہ کرام کسی نیک عمل کو چھوڑ دینے کو کفر نہیں خیال کرتے تھے، سوائے نماز کے۔۔ *نماز عشاء ادا کر لیجیے*

Sohail.Leghari
 

لفظ: ماں
ترجمہ: جنت
♥️
دنیا کا انمول رشتہ
اس سے بڑھ کر کوئی اور رشتہ مخلص نہیں
خدا پاک سب کے سر پرماں کا سایا قائم رکھے !

Sohail.Leghari
 

🌿🧡 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ
ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🧡🌿
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
🌿🧡 دنیا خواہشات پوری کرنے کی جگہ نہیں،
دنیا میں انسان کے اندر خواہشات اس لئے رکھی گئی ہیں کہ اللّٰه کے احکامات پر اسکو قربان کیا جائے. 🧡🌿
🌿🧡 اے اللّٰه!
تو مجھے کثرت سے شکر کرنے والا اور کثرت سے آپ کو یاد کرنے والا اور آپ کی نصیحتوں پر عمل کرنے والا اور آپ کی وصیتوں کو یاد رکھنے والا بنا دیجیے. 🧡🌿
🌿🧡 #آمیـــــــن_یــا_ربّــــــــ••✮🤲🏻🤲🏻❤❤🌼🌼

Sohail.Leghari
 

*خواتین میں نمائش کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے، صرف جسم کی فکر کرنا تو جانور کی صفت ہے، کپڑے ، جوتے، سامان سب خاک بن جاتے ہیں، آپ وہ حاصل کریں جو اماں عائشہؓ اور فاطمہؓ کے پاس تھا جو آج بھی باقی ہے روشن ہے، مہک رہا ہے.....پلیز اپنے حجاب کو درست کریں*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Sohail.Leghari
 

آزادی کا جشن منائیں، ضرور منائیں!
مگر اس وقت، جب ملک پاکستان کے اندر دین اسلام کا غلبہ ہو.
قرآن کا قانون ہو، عدل وانصاف ہو، امن ہو، بھائی چارہ ہو، اخوت ہو.
اور شریعت کی بالا دستی ہو.

Sohail.Leghari
 

*کیا آپ نے آج تک کبھی زبان میں تھکاوٹ محسوس کی ہے.?❔؟؟؟۔۔۔۔یقیناً نہیں.*زبـان جسم کا وہ حصہ جو تھکتا نہیں ہے.*
*اِس لئیے کوشش کیجئے ہر لمحہ اِسے ذکر و درود سے تَر رکھئے.*جنت میں پہنچ جانےکےبعد بھی لوگ حسرت کریں گے ہر اُس لمحے پر جو یادِ الٰہی سے غفلت میں گزرا کہ کاش ہم اس گھڑی میں بھی ذکر کرتے تو آج اس سے اوپر کے درجوں میں ہوتے۔🌈🖤✨🌸*

Sohail.Leghari
 

🍂 *ڈائری میں لکھنے کی باتیں* 🍂
لذت کی خاطر گناہ مت کر ، لذت ختم ہو جائے گی گناہ باقی رہے گا۔