*وہ کہتی ہـیں کہ برے ماحول اور معاشرے کی وجہ سے دین پر عمل مشکل ہـے، اسے کہیں کیا تمہارا ماحول حضرت آسیہؓ کے ماحول سے زیادہ برا ہے؟جس کا شوہر فرعون تھا کیا تمہارے عذر ان کی آزمائشوں سے زیادہ شدید ہیں؟*
🦋🌸🖇️
*کاش تمہیں خواب ہی آ جائے*
*کے ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہیں*
*🌴افضل ترین نیکی خلقِ خدا کو آرام پہچانا ہے*
*(حضور اکرمﷺ....!!!*
*•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•*
Copy.
*جانتے ہو اصل محبت کسےکہتے ہیں؟♥️🥀🍂*
*اصل محبت یہ ہے کہ آپ جن سے پیار کرتے ہیں انکی آخرت کی فکر کریں تاکہ جنت میں ساتھ نصیب ہو🫶🏻♥️*
*کبھی بھی غلط کام میں انکی مدد نا کریں انھیں سمجھائیں اگر نہیں سمجھتے تو ڈانٹیں اگر پھر بھی نہیں سمجھتے تو اللّٰه کو بتائیں کہ آپ بے بس ہیں کچھ نہیں کرسکتے🥺 لیکن اللّٰه آپ تو کر سکتے ہیں نا💞✨*
*توکلت علی اللّٰه*🫧
*آپکی امید کا روشن چراغ کبھی بھی نہیں بجھے گا اگر آپکا توکل فقط اللّٰه پر ہے♥️*🌸🦋
"دنیا کے نقصانات پرغمگین مت ہوں، نہ دنیا کا شوق پالیں؛ یہ دنیا تمام تر رعنائیوں اور چکا چوند کے باوجود، جنت میں ایک کوڑے کی جگہ سے بھی حقیر ہے!"
امام عبد العزيز الشایع حفظه الله
جیسا کہ حدیث میں آیا ہے:
نبیﷺ نے فرمایا:
"جنت میں ایک کوڑے برابر جگہ، دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے؛ اُس سے بہتر ہے!"
(جامع ترمذی : 3013)
اور اللہ فرماتا ہے:
"پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے، اور جنّت میں داخل کر دیا جائے؛ بیشک وہ کامیاب ہوگیا، اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے
(سورة آل عمران : 185)
حسن والوں کے ہوں گے چرچے بہت لیکن✍🏻
مثالیں تو ہمیشہ حیا والوں کی دی جاتی ہیں✨
*قرآن پاک بار بار کہتا ہے
*" ناامید نہ ہو " کمزور نہ پڑو " غمگین نہ ہو۔بیشک اللّہ ہر چیز پر قادر ہے..!* 🌸❤️
خود کو گناہ سے بچا لینا ہی طاقتور ہونے کی اصل نشانی ہے
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *18 ذوالحجہ 1444ھ* 💎
🔖 *07 جولائی 2023ء* 💎
🔖 *23 ھاڑ 2080ب* 💎
جمعہ بروز Friday*
🍂 *ناحق زمین لینے والے!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”جس نے کسی کی زمین میں سے کچھ ناحق لے لیا تو قیامت کے دن اسے سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا۔"۔*🔹
📗«صحیح بخاری-3196»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*گناہ کے کام اور ہمارے بہانے*
📍 *رشوت*۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو تحفہ ہے ۔"
📍 *موسیقی*۔۔.۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو روح کی غذا ہے۔"
📍 *بدنظری*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ایک بار دیکھنا حلال ہے۔"
📍 *غیبت*۔۔۔۔۔۔۔۔"میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں۔"
📍 *سود کھانا*۔۔۔۔۔۔۔۔"ساری دنیا کھاتی ہے۔"
📍 *بیہودہ ناول پڑھنا*۔۔۔۔۔۔"ہم انہیں کچھ سکیھنے کے لئے پڑھتے ہیں۔"
📍 *تہمت*۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے۔"
📍 *حرام محفل*۔۔۔۔۔۔۔۔"بس ایک رات کی تو بات ہے۔"
📍 *بے پردگی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔" پردہ تو آنکھ کا ہوتا ہے۔"
📍 *ترک نماز*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے۔"
📍 *شراب نوشی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"اللّٰه غفورالرحیم ہے۔"
📍 *شادیوں میں بے حیائی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے ۔"
📍 *اسراف*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"لوگ کیا کہیں گے۔"
📍 *عیاشی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"دو دن کی زندگی ہے۔"
📍 *نماز نہ پڑھنا*
*انسان کی سب سے بڑی دولت اس کا*
*اچھا اخلاق ہے*💯
🪷🌿 *بری صحبت سے اجتناب!!!*
*آپ کا وہ دوست* *جو آپ کو گانا سننے یا* *کسی اور گناہ کی طرف* *دعوت دے، وہ درحقیقت آپ کا* *دوست نہیں بلکہ آپ کو* *تباہی کے دہانے پر لے جانے والا* *ہے *
*ایسے ہی دوست کے بارے* *میں انسان قیامت کے دن* *یہ کہے گا
*"ہائے میری* *بربادی!!!*
*کاش میں نے فلاں کو* *دوست نہ بنایا ہوتا"* 🪷🌿
*(القرآن، سورۃ الفرقان:۲۸* )
🪷🌿 *بری صحبت سے اجتناب!!!*
*آپ کا وہ دوست* *جو آپ کو گانا سننے یا* *کسی اور گناہ کی طرف* *دعوت دے، وہ درحقیقت آپ کا* *دوست نہیں بلکہ آپ کو* *تباہی کے دہانے پر لے جانے والا* *ہے *
*ایسے ہی دوست کے بارے* *میں انسان قیامت کے دن* *یہ کہے گا
*"ہائے میری* *بربادی!!!*
*کاش میں نے فلاں کو* *دوست نہ بنایا ہوتا"* 🪷🌿
*(القرآن، سورۃ الفرقان:۲۸* )
*بدن سے زیادہ ایمان کی فکر کریں !!!*
📌امام حسن البصري رحمه الله فرماتے ہیں :
📝 *" القبر يأكل الشحم واللحم ولا يأكل الإيمان "*
🔹قبر انسان کی چربی اور گوشت کھا جاتی ہے، لیکن ایمان نہیں کھاتی۔
📚العزلة لابن أبي الدنيا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
*اٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر
*میری جوانی کا تیرے پیار نے یہ حال کر دیا
میری طرح سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائی سے عید مبارک ہو
Pakistan vs Namibia, 31st Match, Super 12 Group 2
Innings Break
PAK - 189/2 (20)
CRR: 9.45
Batting R(B) 4s 6s SR
Mohammad Hafeez* 32(16) 5 0 200
Mohammad Rizwan 79(50) 8 4 158
Bowling O M R W
JJ Smit* 4 0 50 0
David Wiese 4 0 30 1
Partnership: 67(26)
لو جی ایک اور ریکارڈ انڈیا کے نام😀😀😀😀😀T20ورلڈ کپ کی تاریخ میں69گیندوں پر کوئ باؤنڈری نہیں ویلڈن انڈیا😀😀😀😀😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain