Damadam.pk
Sohni.kurri's posts | Damadam

Sohni.kurri's posts:

Islamic
S  : Islamic - 
Sohni.kurri
 

*Urdu and English typing*
انگریزی دان رچرڈ ٹیملٹن کا دیا گیا ایک چھوٹا سا مگر عظیم جملہ
*"A quick brown fox jumps over The lazy dog "*
یہ ایک ایسا جملہ ہے جس میں انگلش حروف تہجی کے سارے حروف سمائے ہوئے ہیں اے ٹو زیڈ.
اب آتے ہیں اردو کی طرف ،ہمارے ایک اردو دان علی رضا صاحب نے بھی ایک جملہ تخلیق کیا جس میں اردو کے تمام حروف سمائے ہوئے ہیں ،ملاحظه کیجیے
*"ایک ٹیلے پر واقع مزار خواجہ فریدالدین گنج شکر کے احاطہء صحن میں ذرا سی ژالہ باری چاندی کے ڈھیروں کی مثل بڑے غضب کا نظارہ دیتی ہے۔*

Sohni.kurri
 

*فزکس میں کُل چار قسم کی فورسز ہیں۔*
۱۔ سٹرانگ نیوکلئر فورس بہت طاقتور فورس ہے۔
۲۔ الیکٹرومیگانیٹک فورس نہ زیادہ طاقتور ہے نہ زیادہ کمزور۔
۳۔ ویک نیوکلئر فورس بہت کمزور فورس ہے۔
۴۔ چوتھی اور آخری قسم گریوٹیشنل فورس کی ہے۔ جو تجربے کی رُو سے سب سے زیادہ کمزور فورس ہے۔
یہ چار بنیادی فورسز ہیں۔ ان کا تعارف کچھ اس طرح ہے۔
*سٹرانگ نیوکلئر فورس* وہ طاقت ہے جو کسی ایٹم کے ’’نیوکلی اس‘‘ کو ایک جگہ جوڑ کر رکھتی ہے۔ کسی بھی ایٹم کے ’’ نیوکلی اس‘‘ میں پروٹان اور نیوٹران ہوتے ہیں۔یہ ذرات ایک ہی جگہ جم کر کیوں ٹِکے رہتے ہیں؟ نیوکلیس کو چھوڑ کر کسی طرف کو نکل کیوں نہیں جاتے؟ کیونکہ ان ذرات کو آپس میں باندھ کر رکھنے کے لیے توانائی کے کچھ بہت چھوٹےذرات بڑا زور لگاتے ہیں۔ اُن ذرات کا نام ہے ، ’’ گلُو آنز‘‘۔ یہ سٹرانگ نیوکلئر فورس کے پارٹکلز ہیں۔

Name the compound of this molecule??
S  : Name the compound of this molecule?? - 
Islamic Quotes image
S  : ##Islamic - 
Sohni.kurri
 

Islambad united♥️♥️✌🏼