کوئی بھی شَخص نَہیں تھا جو چُپ کراتا مُجھے..!
میں خُود ہی رُو کے یِہ کِہتا تھا خُود سے اور نَہ رُو...!!
*_اداسیاں ہمیشہ احساس کرنے*_ *_والوں کے حصے میں ہی آتی ہیں
محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ
یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے
*" تُم کِسی خوش نصیب کا حق تھے ،*
*اور ہم بدنصیب تھے شاید! ۔ " مسکان
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھے قسمت اپنی💔
وہ شخص خود ہی کہہ گیا کہ تیرا نہیں ہونا
دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں
عشق نے باندھ کے مارا ہے___خدا جانتا ہے
*سب سے گہرا لفظ،*
*جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،*
*"کچھ نہیں"
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں.🥀🖤
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی..
*کچھ وقت اور واقعات انسان کو اتنا خاموش بنا دیتے*
ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں*
*کرتا*
لازم نہیں کہ ؛ جو مِلے نہیں اُسے چاہنا بھی چھوڑ دیں
کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو.!!
جس نے ملنا ہی نہیں اُس کی تمنا کرنا!!
تم نے سمجھا ہی نہیں اور نہ ہی سمجھنا چاہا ۔ ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تیرے سوا