Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا
اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے 🦋ہوتے ہیں

Somiali
 

تیری دہلیز پہ اقرار کی امید لیے...
پھر کھڑے ہیں ترے انکار کے مارے ہوئے لوگ...

Somiali
 

یہ دکھتی رگ ھے میاں یہ سوال مت پوچھو_!
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو_!
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ھے_!
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو_!
مرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی_!
تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو_!

Somiali
 

حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں.!

Somiali
 

اور ہم ضرورتمہیں کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے اور صبر کرنے والوں کوخوشخبری سنا دو۔
البقرہ ۱۵۵

Somiali
 

ڈھونڈنے وہ مجھے آیا هی نہیں هے ورنہ
رهنمائی ... میرے قدموں کے نشاں کر تے ..

Somiali
 

خلافِ شرطِ انا تھا کوئ خواب میں بھی ملے
میں نیند نیند کو ترسا مگر نہیں سویا
خلافِ موسمِ دل ہے کہ تھم گئ بارش
خلافِ حرمتِ غم ہے کہ میں نہیں رویا.🥀

Somiali
 

لا ادھر_! آگ لگاؤں میں تیری ڈگریوں کو
ایک میرا دل❤️ جو تُجھ سے پڑھا نا گیا
❌___ ____❌

Somiali
 

ساتھ جینے کے وہ وَعدے تو چلیں رکھ نہیں پائے
آپ، کُچھ روز مَحبت کا بَھرم تو رکھیئے !

Somiali
 

اتوار اور اعتبار آتے دیر سے ہیں،
پر جاتے ان کو دیر نہیں لگتی۔

Somiali
 

اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتبِ تقدیر کے ساتھ

Somiali
 

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی سمجھائی اس نے
رُوح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں۔

Somiali
 

دِل جو ہارااا تو کوئی حوصلہ باقی نہ رہا
میرے ہاتھوں سے میری جِیت گئی مات گئی__!!
کس لیے عہدِ گُزشتہ کا کوئی ذِکر کروں
اُسکی فِطرت ہے کہ جب رات گئی بات گئی__

Somiali
 

کرنا پڑتا ہے حالات سے سمجھوتا
ہر شخص خوش قسمت نہیں ہوتا

Somiali
 

ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جن کو مرہم سے آگ لگ جائے
کاش اے زندگی کی رقاصہ
تیری چھم چھم سے آگ لگ جائے
" ساغر صدیقی "

Somiali
 

وہ سارے رابطے توڑے گا ہم سے اور اچانک پھر
تعلق کی نئی صورت کوئی ایجاد کر دے گا

Somiali
 

ہمارا کیا ہے جو ہوتا هے جی اُداس بہت.
تو گُل تراشتے ہیں، تتلیاں بناتے ہیں۔

Somiali
 

یار ہم ہیں ناں !!
تیرا ساتھ نبھانے والے۔۔
یہی کہتے تھے مجھے چھوڑ کے جانے والے
کتنی قبریں ہیں میرے دل میں !!
تجھے کیا معلوم؟
کتنے قصے ہیں ، تجھے دوست سنانے والے

Somiali
 

مری قربت میں ہی شفا پاۓ
ترے حصّے میں ایسا دکھ آۓ
مری باتوں سے تجھے چین پڑے
مری خوشبو سے تجھ کو سکھ آۓ !

Somiali
 

نہ سوال وصول نہ غرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے۔۔۔