مجھے جب جب, جہاں جہاں تیری ضرورت پڑی
تیرا تب تب, وہاں وہاں چھوڑ کے جانے کا شکریہ
سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تم کو بھول پاٸینگے
If it is destroying you,then it is not love my dear..
آگ لگا کر اس دل کو چلے ہو تم کہاں
ابھی تو راکھ اڑنے پر تماشا اور بھی ہوگا
I fell in love with a version of you that does not exist..
مجھے امید ہے کہ تم لوٹ کہ ضرور آوگے
چاہے وہ دن میری موت کا کیوں نہ ہو