ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
*ذائقہ الگ ہے ___________ہمارے لفظوں کا😊*
😍😍
*کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا*
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂
پہلے جب بریک اپ ہوتا تو لوگ نگاہیں بدل لیتے تھے ۔أجکل نمبر بدل لیتے ہیں ۔
💜✌😀👩
آج سپنے میں دلہن بھی مل گئ تھی🥰😉
☹️
بس مولوی نہیں مل رہا تھا😞😢😝✌🏻
ایک چھوٹا سا سوال........!
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے....!😁🤔🤔
#اب_ہم_سدھر_نہیں_سکتے
🍂🍂
#بلاک_کیجیے_یا_برداشت_کیجیے 😉😍
پاکستانی کسی کو کھڑکی والی سیٹ نہیں دیتے ...!
اور انڈیا 6 ستمبر 1965 کو لاہور لینے آیا تھا.😉
دسو یار حد نہیں ہوگئی😂😂
ایک لڑکی کہہ رھی تھی تمھاری اوقات کیا ھے😕؟
میں نے جواب دیا
ھمارا ٹماٹر🍅 کا کاروبار ھے
تب سے نمبر مانگ رہی ھے 😍🙈🙈😁😁
لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍
لڑکی: کیوں؟
لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞
لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟
لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣🤣
ایک پنجابی اپنے تین دوستوں کے ساتھ پیزا کھانے گیا...
ویٹر: پیزا کے چار ٹکڑے کروں یا آٹھ....؟ 😆🙄🙄😆
پنجابی: یار چار ای کر دے، آٹھ کھادے نہیں جانے.......
🤔🤣🤔🤣
جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
آج میں بہت بور ہو رھا تھا 😒🙄😒
پھر میں نے پڑوسن 👩 کو
باندری 🐒 کہہ دیا 😒😂
😍😍
کافی رونق لگی 😛😂?🙆🔥
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
hahaha
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
☹️☹️
پلیز آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😳😂
😂😂😂😂😂fc😂😂😂😂😂
کتنی چاہت چھوپاۓ بیٹھا ہوں🌹🌹۔۔
یہ ناں سوچو کہ مجھکو پیار نہیں🍁🍁۔۔
🌾🌾
تم جو آۓ ہو میری دنیاں میں 🍀🍀۔۔
اب کسی کا بھی انتظار نہیں 🍂🍂۔۔
کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
🍀🍀
فراز
🍀🍀
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏
مری داستان_حسرت وہ سنا سنا کے روئے
سیف الدین سیف
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے
مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے
مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کی حسرت
جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے
تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے
جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی
کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
اُس کے مِیٹھے ھونٹ اور ھم شوگر کے مریض.
....
سمجھ نہیں آتا ھم پیار کریں یا پرھیز کریں
🌹
...🍀🍀...
somii
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain