بیوفائی تک تو ٹھیک تھا😕😕😒😒
.....
مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا 😡😡😡😂😂🙈🙈
رشوت لے لیتی اور جان چھوڑ دیتی
.....
کاش تیری یاد بھی پنجاب پولیس ہوتی😘😝👌💋
وہ عشق کی راہوں میں کمال کر بیٹھی
....
لکھ کر "آئی لو یو"، "سینڈ ٹو آل" کر بیٹھی
😂😜😜
پاکستان میں شادی ایک بندے کے ھوتے ھیں لیکن شادی پی سیٹنگ چار پانچ کے ھوجاتی ھے 😃😃😃
پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ😌
....
....
یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے😂😜✌🏻
عشق کا بخار وہ واحد بخار ہے
جو چڑھتا اداؤں سے ہے لیکن اترتا چھترول سے ہے 😂😂😝✌🏻
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
....
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
....
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛
اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ہے
تکلیف تو بہت ہوئی
....
پرجانا تو پڑے گا
پریشانی اپنی جگہ تے بریانی اپنی جگہ...
😜😛😜👉👈😛😜😛
باہر گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے لگائیں اور عمر بھر بیٹھ کے کھائیں باہر نکل کے دیکھا تو کرسیاں بیچنےوالا تھا😅😅😅😅😂😂
ﻓﺎﺋﺰﮦ_ﮐﺮﻳﻢ ﭘﺮ ﺟﺲ ﺩﻥ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮓ
ﮔﺊ
.....
ﻣﻨﮕﻨﻴﺎﮞ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﮔﯽ ﻣﻨﮕﻨﻴﺎﮞ..😂😂😂
ایک دن میں نے ایک لڑکی سے پوچھا !
بتاؤ
آپ کو سردیاں پسند ہیں یا گرمیاں
اس نے جواب دیا سردیاں میں نے پوچھا وہ کیوں
کہنے لگی کیوں کے میں مہینہ مہینہ نہاتی نہیں ہوں 😂😂😂
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
میں نے اداس رہ کر بھی دیکھ لیا😐😒😌
....
میرا اپنا ای ہاسا نکل جاندا اے😂😂😝😛
سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے☺😉
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کہ لیے تین چار درسگاہیں بناؤں گا
😝😝😝😝😝😝😝😝
لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏
چین جیت گیا
پوری دنیا کے لیے امید کی کرن۔ چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔
آج چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔
کئی کئی گھنٹوں سوئے بغیر، کھائے بغیر مریضوں کی خدمت کی۔
جان پر کھیل کر، اپنے پیاروں کو چھوڑ کر دوسروں کے پیاورں کو بچانے کی کوشش کی۔
آج 19 مارچ کو چین کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہہ گئے.
یہ ہیں اصل ہیروز!!! ❤️❤️❤️
بیوی کے ذریعہ دیا گیا نہایت ہی اہم مشورہ
کرونا کے ڈر سے بار بار خالی ہاتھ دھونے سے بہتر ھے.
برتن ساتھ ساتھ دھو دیا کرو
بیوی کے ذریعہ دیا گیا نہایت ہی اہم مشورہ
کرونا کے ڈر سے بار بار خالی ہاتھ دھونے سے بہتر ھے.
برتن ساتھ ساتھ دھو دیا کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain