تو ڈھونڈ فلک پہ باغِ ارم اپنا تو یہ عقیدہ ہے اقبال جس خاک پہ مخلص دوست ملیں وہ خاک بھی جنت ہوتی ہے ❤️❤️ ایک پیاری دوست کے نام جو اب نا جانے کہاں ہو گی اور کیسی ہو گی گل آپ جہاں بھی ہو میری دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کی زندگی خوشیوں بھری ہو۔۔۔۔ 🌹آمین 🌹
GOOD Relations Can't be Bounded With Condition,, They Are Maintained by "TRUST" & "HOPE",, SO Don't make your Life as a "DEAL" but Live with A Great "FEEL"....