ربا میرے حال دا محرم تو
🥺😭
یاد تیری لے کہ سینے وچ بہ کے دل روئ جاندا اے میرا محبوب کسے ہور دا ہوئی جاندا اے😭😭😭💔
کبھی کبھی وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک نہیں ہوتا
بلکہ سب ختم ہو جاتا ہے
😭😭😭💔💔💔
بلندی پے پہنچ کر اپنی اوقات بھول جانے والے پرندے کو عقاب نہیں کہتے
👍
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
🥺
سیدھے راستے اور سیدھے
اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے
💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain