😍 _*میرے الفاظ*_ 😍 مجھے لگتا ھے چائے کے اندر ڈالی ھوئی چینی کا بھی *دل* ھوتا ھے اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ھوتی ھے اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری سویٹ کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ھے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ھے کبھی بھی ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سے *محبت* نہ کریں ورنہ محبت بھی چپ چاپ اپنی مٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی