اسلام علیکم الرٹ احتیاط کریں آج کل ایک نئی MeetU pro نامی ایپ کا ایڈ چل رہا ہے یہ ویڈیو کال اور tiktok جیسی ایپ ہوگی۔۔ اسکے ایڈ پر انگلش میں صاف لکھا ہے کہ آؤ ہم آپکو لوکل لڑکیوں کی تصویریں دکھائیں۔۔۔ تصویر دیکھیں اور شناخت کریں کہ یہ کون ہے۔۔۔۔ اب آپ حیران ہونگے کہ ہماری تصویر ہماری گیلری سے اس ایپ میں کیسے جائے گی۔ تو جان لیں اس ایپ کو اگر آپ ڈاونلوڈ کریں گے تو یہ آپکے میڈیا اور گیلری کو ایکسیس کا اجازت مانگے گا تو اگر آپ نے اس نوٹیفیکیشن کو اَپرُو کیا اور ایپ ڈاونلوڈ ہو گئی تو بھلے آپ دوبارہ اس ایپ کو اَن اِنسٹال یعنی ڈیلیٹ بھی کر دیں تو بھی آپکا کچھ فائدہ نا ہوگا کیونکہ آپکی گیلری کی تمام تصاویر اور ویڈیوز یہ ایپ لے چکا ہوگا۔۔۔ لہٰذا اس ایپ کو ہر گز۔۔۔۔۔ ہر گز۔۔۔۔انسٹال نا کریں۔۔ اب آپ یہ جان کر آپ بچ گئے ہیں لیکن دوسروں کو بچانا ب