امریکن مرد ایک گرل فرنڈ رکھتے اور ایک بیوی اور مانتے اپنی گرل فرنڈ کی ہیں، یورپین مرد ایک بیوی رکھتے اور ایک گرل فرنڈ لیکن مانتے اپنی بیوی کی ہیں، برطانوی مرد صرف ایک بیوی رکھتے اور اسی کی مانتے ہیں، پاکستانی مرد: عموماً ایک یا 2 بیویاں رکھتے ، لا تعداد گرل فرنڈز رکھتے ہیں اور مانتے اپنی 'اماں' کی ہیں،😝😝😒😒😒 #Mental