شب عاشورہ کے موقع پہ سب کے لیے اس السمیع و البصیر رحمن و رحیم مجیب الدعوات سے سر بسجدہ دعا ہے کہ آقا جان صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے ذیادہ چاہنے والا رب ۔وہ رحیم کریم رب اللہ پاک آپ کو ڈھیر و ڈھیر کبھی نہ ختم والی خوشیاں دنیا و آخرت میں نصیب فرمائے🤲🏻 آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے 😇 اللہ باپا کے نورانی چہرے کے صدقے یہ سال آپ کے لیے مبارک کرے دکھ کو سکھ میں بدل دے بلاؤں کا رخ موڑ دے 🤲🏻 بے چینی کو راحت و سکون میں بدل دے سب سے رحیم رب مرشد کی مسکراہٹ کے صدقے آپ کے علم عمر عمل جان مال اولاد عزت و آبرو میں بہت سی برکتیں عطا فرمائ اللہ پاک نانا جان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے صدقے نیک صالح باعمل اولاد پیدا فرمائے دعاؤں کو مقبول نے والا رب آپ کی تمام مشکلات پریشانیاں آزمائشیں دور فرما کر ۔۔۔ آپ کی تمام حاجات پہ نظر رحمت ف