Masoon.Larki786 ap Lk bk nhi krti khud to ap comments off kr deti hun aur free mei lks leti hun
To barye mehrbani
Lk bk kro to mei bi nhi krogi lk 😏😏😏




مجھ میں..، مجھ ہی تک بڑھ گیا ہے فاصلہ
مجھے حاصل ہے ایک لاحاصل شخص کا عشق

میں نے اِک شحص کے تجسّس میں
نا جانے کس کس سے رابطہ رکھا...!!!
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا
جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر جانا









ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
💔
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.🖤
دکھ کـــی سختیــاں
چہرے سے تو رخصتـــ ہو جاتــی ہیں لیکــن
وہ انســـان کے انــدر اتر کـــر
گوشــے گوشــے کو ویران کر دیتــی ہیں___🖤
*●══◄ 𝓐𝓵𝓲 ►══●*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain