Damadam.pk
Sonia_khan22's posts | Damadam

Sonia_khan22's posts:

Sonia_khan22
 

انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے

Sonia_khan22
 

ہزار چپ سہی مگر میرا بولتا چہرہ
خاموش رہ کے تمہیں لاجواب کردے گا

Sonia_khan22
 

کچھ اس لیے میں نے اسے جانے سے نہیں روکا
کیونکہ جاتا ہی کیوں اگر میرا ہوتا

Sonia_khan22
 

بس اک شخص سے مطلب تھا اور افسوس وہ بھی مطلبی نکلا

آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی ..
S  : آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی .. - 
Beautiful People image
S  : شاید کوئی تراش کر سنوار دے مجھے اس سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے - 
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے
S  : تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور دل میں رکھی جائیں تو دل - 
Sonia_khan22
 

انسان ایک واحد مخلوق ہے
جس کا زہر اس کے الفاظ میں ہوتا ہے

__وہ منزلیں بھی کھو گئی 
وہ راستے بھی کھو گئے__
جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہوگئے__
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی 
چراغ تھے کہ بجھ گئے
نصیب تھے کہ سو گئے__
یہ پوچھتے ہیں راستے
رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو کہ
وہ مہرباں بھی کھو گئے__
S  : __وہ منزلیں بھی کھو گئی وہ راستے بھی کھو گئے__ جو آشنا سے لوگ تھے وہ - 
یہی لکھا تھا میرے ہاتھ کی لکیروں میں
میں اگر پیار کرو گی تو بکھر جاوں گی
S  : یہی لکھا تھا میرے ہاتھ کی لکیروں میں میں اگر پیار کرو گی تو بکھر جاوں گی - 
عجیب طور ہے اس کے مزاج شاہی کا
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے
S  : عجیب طور ہے اس کے مزاج شاہی کا لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے - 
میں جس کی خاطر محبتوں کی ہر ایک حد سے گزر گئ ہوں
وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے کہ سچ بتاو وفا کرو گے
S  : میں جس کی خاطر محبتوں کی ہر ایک حد سے گزر گئ ہوں وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا - 
Sonia_khan22
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں

بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو 
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں
S  : بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں - 
Sonia_khan22
 

اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے

Sonia_khan22
 

کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا

Poetry
S  : Poetry ❤️❤️ - 
میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے
S  : میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں قسم ہے تیری ان چلتی - 
Beautiful People image
S  : کسی سے دل کوئی امید مت رکھ یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا - 
شعر سے شاعری سے ڈرتے ہیں
کم نظر روشنی سے ڈرتے ہیں
لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تری
ہم تری دوستی سے ڈرتے ہیں
S  : شعر سے شاعری سے ڈرتے ہیں کم نظر روشنی سے ڈرتے ہیں لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے -