Damadam.pk
Soom_Ro's posts | Damadam

Soom_Ro's posts:

Soom_Ro
 

ماضی کی اداسی اور مستقبل کے اندیشے سے کبھی اپنی زندگی کو برباد نہ ہونے دیں
♥️

Soom_Ro
 

کچھ آزمائشیں اور مشکلات ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے ختم ہونے پر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ وہ زحمت نہیں رحمت تھیں۔ ❤️ 💯

Soom_Ro
 

*روح کا سکون* دنیا کی چیزوں میں نہیں،
دل کے یقین اور دعا میں ہے۔
جب دل *اللہ* کے ذکر میں لگ جائے،
تو ہر درد بھی عبادت بن جاتا ہے۔ 💖

Soom_Ro
 

ممکن نا ممکن میں مت الجھو، دعاؤں کی طاقت سے تو صحرا میں بھی چشمہ جاری کروایا جا سکتا ہے۔ ❤️ 💯

Soom_Ro
 

کتنی دلچسپ بات ہے نا، سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے۔ ❤️

Soom_Ro
 

بڑے پیر کی بڑی گیارہویں شریف مبارک🌹
اللہ پاک ہم سب کو حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

Soom_Ro
 

تمام لوگ آپکے احترام کے مستحق نہیں ہوتے، کچھ نظر انداز ہونے کے حقدار ہیں...🍂🤍

Soom_Ro
 

یونہی تو نہیں پا لیا تم نے تہجد کا سجدہ، کچھ تو ایسا نا ممکن ہے جو ممکن ہونا ہو گا۔ ❤️ 💯

Soom_Ro
 

جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو، وہ کبھی اللہ پر کرکے دیکھو۔ یقین کرو، وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ ہی تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا۔ ❤️

Soom_Ro
 

جو مل رہا ہے وہ ہی تمہارے لیے بہتر ہے، تم نہیں جانتے لیکن اللہ خوب جانتا ہے۔ ❤️

Soom_Ro
 

جب دل درد میں ہو تو سکون کے لیے سجدے سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔ 💯

Soom_Ro
 

تمام عالم اسلام کو 1500واں جشن عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو♥️

Soom_Ro
 

جڏهن روح اداس هجي ته دنيا جو رونقون زهر لڳنديون آهن 🥀

پاڪستان ۽ ڀارت وچ ۾ ڪنهن به وقت ايٽمي جنگ لڳي سگهي ٿي، 
ڊونلڊ ٽرمپ..!
S  : پاڪستان ۽ ڀارت وچ ۾ ڪنهن به وقت ايٽمي جنگ لڳي سگهي ٿي، ڊونلڊ ٽرمپ..! - 
Soom_Ro
 

خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟
کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟

Soom_Ro
 

جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر لوگ سمجھیں تو

Motivational Quotes image
S  : مرحبا ❤️ - 
Interesting Posts image
S  : _____BOOM______ 💥 - 
Interesting Posts image
S  : Smart Work .a5 - 
Interesting Posts image
S  : Alhamdulillah 😻 -