دل کو صاف کر کے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے
جنت کی ہوائیں چلائے گا
گناہ کی کثرت گناہ کے ڈر اور احساس کو ختم کر دیتی ہے
کردار اچھا رکھو
معیار خود بن جاتا ہے
مجھ میں کوئی برائی دیکھو تو مجھ سے کہو
مجھ سے کہو گے تو نصیحت ہوگی
دوسروں سے کہو گے تو غیبت ہوگی
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
صبر کا راستہ چن لو
صبر کی منزل جنت ہــے
ہم بھی مسکراتے تھے کبھی بے پرواہ انداز سے
دیکھا ہے آج خود کو کچھ پرانی تصویروں میں
خود کو انمول سمجھو کیونکہ
اللہ کوئی چیز بیکار نہیں بناتا
زندگی میں اس مقام تک پہنچو
کہ لوگ بلاک نہیں سرچ کریں
آپ کو حق ہے کہ فخر کیجئے
آپ کا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا
اپنے خوابوں کے محل کی شہزادی ہوں میں
جھک بھی جاؤں تو تاج گرنے نہیں دیتی
اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے
زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں
اسے سر اٹھا کر جیوں سر جھکا کر نہیں
خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو
آپ جیسے بھی ہو بہترین ہو
بہت بد لحاظ بد تمیز ہوں میں
لیکن سمجھنے والوں کے لیے بہت عزیز ہوں میں
میری خوش مزاجی سے متاثر مت ہونا
مجھے جب غصہ آتا ہے تو بہت برا آتا ہے