Damadam.pk
SpOGMaYi's posts | Damadam

SpOGMaYi's posts:

SpOGMaYi
 
Expiring post

Danish temoor bechara to wr gaya last episode me😭

SpOGMaYi
 
Expiring post

mera drama to last episode chal raha hy me to chali drama dekhny bye🤪🤭🤗

SpOGMaYi
 
Expiring post

میری اپنی سوچ یہی ہے کہ اگر کوئی مرد اور عورت دوست بن بھی جایں کبھی نہ کبھی ان کے درمیاں ہوس آکر ان کا رشتہ خراب کر ہی دیتی ہے اس لئے یہ دوستی چل پانا نہ ممکن ہو جاتی ہے

SpOGMaYi
 
Expiring post

کیا ایک مرد اور عورت بنا لسٹ کے دوست رہ سکتے ہیں ؟

SpOGMaYi
 
Expiring post

کیا ایک مرد اور عورت اچھے دوست ہو سکتے ہیں ؟

SpOGMaYi
 
Expiring post

ایک عدد جانو کی اشد ضرورت ہے براے مہربانی جلدی ملایں خدایا پاک

SpOGMaYi
 
Expiring post

ہمیں بھی کسی قابو میں رکھنے والے کی ضرورت ہے 🤣🤭🥰