Damadam.pk
Speed's posts | Damadam

Speed's posts:

Speed
 

وہ منزل ھے میری وہ ٹھکانہ ھے
ھر حال میں مجھے کربلا جانا ھے
۔۔۔
#کربلا
#اربعین

Speed
 

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ پڑے رہے

Speed
 

اے دوست مجھ کو چھوڑ کے جانے کا شکریہ
ماتھے پہ بل نہیں مری آنکھوں میں نم نہیں

Speed
 

مَیں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو ؟؟؟

Speed
 

آگہی، کرب، وفا، صبر، تمنا اور احساس
میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے

Speed
 

ہم کو حنوط کیجئے _____آئندہ کے لئے
ہم کو ہمارے دور میں سمجھا نہیں گیا

Speed
 

کسی کے نام سے منسوب یہ عمارت تھی
دل سرائے نہیں تھا کہ سب ٹھہر جاتے

Speed
 

خالی جیب والا مرد دنیا کی ہر عورت کیلئے بدصورت ہوتا ہے۔

Speed
 

جاپانی انجینیئر ٹیسوٹومو یاماگوچی میرے خیال میں بیسویں صدی کا انتہائی خوش قسمت انسان تھا، جوکہ دو ایٹم بم دھماکوں میں زندہ بچ نکلا۔
دوسری جنگ عظیم کے وقت یہ شخص ہیروشیما میں تھا جب جاپان پر پہلا ایٹم بم حملہ ہوا۔ خوش قسمتی سے اس کے چہرے اور جسم کی ایک سائیڈ تھوڑی سی جھلس گئی۔
اس کے بعد یہ علاج کی غرض سے اپنے گھر ناگاساکی آ گیا جہاں تین دن بعد امریکہ نے دوسرا ایٹم بم گرایا ۔ اسے اتفاق کہیں یا خوش قسمتی کہ یاماگوچی اس حملے میں مکمل محفوظ رہا۔
یاما گوچی 2010 میں معدے کے کینسر سے 93 سال کی عمر میں مرا ۔
۔
اس لئے کہتے ہیں ناں کہ مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے ۔