میرے دل❤ میں ایک ایسا شہر آباد ہے، جس میں گلیاں در گلیاں ہیں اور ان ہی گلیوں میں بہت پرانا چوبی دریچوں اور دروازوں والا قدیم سا گھر ہے، 💞جہاں ازل سے تم ،میں اور محبت رہتے ہیں
Eid is a day to cheer and to laugh with all your heart. It’s a day to be grateful to Allah for all of his heavenly blessings on us. Wishing you a happy Eid. 😍