ایک ہی دفعہ کا ذکر ہے کہ ناچیز نے ٹیسٹ بالکل ٹھیک کیا، ٹیچر نے بٹھا دیا اور باقی تمام کلاس کو مولاجٹ سے دھلائی کے لیے کھڑا کر دیا۔۔۔۔🙄
آپ یقین کریں ہماری معصومیت کا یہ عالم تھا کہ شرمندگی سے سر جھکائے بیٹھے رہے کہ تمام کلاس کھڑی ہے اور میں کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔😇😐
پتہ نہیں وہ کونسی اذیت سے گزرا ہوگا جس نے نیند۔کی گولی ایجاد کی💔
ایک کنجوس جو زندگی میں پہلی بار دنبہ کھانے کے لیے ذبح کروا رہا تھا، دنبے کے پاس بیٹھ کر خود کلامی کر رہا تھا.
بولا : جگر اور گُردوں کی توا کڑاہی بنے گی، نرم گوشت کے کباب بناؤں گا اور چربی، سری پائے یخنی کے لیے الگ رکھوں گا۔ چمڑے کی جیکٹ بنواؤں گا اور اس کی اوٗن شال بنانے کے کام آئے گی۔
اچانک دنبہ غصے سے بولا، "کنجوس کے بچے، میری آواز بھی ریکارڈ کر لے ، موبائل رنگ ٹون کے کام آئے گی 😁😁
سونے والے سمجھ نہیں سکتے جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے
💞 *رات* 💞
کیہں پڑھا تھا حنوط کی ہوی چیزیں صدیوں تک محفوظ رہتی ہیں انہیں کوی گزند نہی پہنچتا
میں نے گھنٹوں بلاتکان اسے دیکھا ہے
اس کا ایک ایک نقش ازبر کیا ہے
اور اپنی آنکھوں میں حنوط کر دیا ہے
اب جدائ کچھ نہی کہتی
ہجر اور وصل سے فرق نہی پڑتا
وہ بولی تعریف کرو میری
😍
میں نے کہا ہلکی موچھیں اچھی لگتی ہیں تم پر
🙄
لوگ کہتے ھیں عورتیں راز نہی رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ھیں ھم تورکھتی ھیں جنھیں ھم اگے بتاتی ھیں وہ نہی رکھتیں😂
مرغی کے بارہ انڈوں میں سے گیارہ چوزے اپنے انڈوں سے نکل آئے مگر ایک چوزہ نکل ہی نہیں رہا تھا مرغی بہت پریشان ہوئی اس نے اپنی چونچ سے انڈہ توڑنا شروع کردیا
جیسے ہی انڈہ ٹوٹا چوزے نے اپنی چونچ باہر نکال کر سارے چوزے دیکھے جو گولڈن اور سفید تھے خود کو کالا پا کر مرغی کی طرف دیکھتے بولا
بلو بگے بلیاں دا کی کریں گے ۔۔۔۔بگے بگے بلیاں دا کی کریں گی
بوڑھا مریض ڈاکٹر کے پاس جا کر بولا ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے 😴
ڈاکٹر: بابا جی یہ بڑھاپے کی وجہ سے ہے ۔
بوڑھا: لیکن ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے 🤔🤔😒😒
Love now a days.
تمھارے بعد کسی اور سے ہو جائے گی
ہائے_____ تم کب آخری محبت ہو!!
اگر بیگم نماز کے دوران اونچی آواز میں تلاوت شروع کردے یا کھنکارے یا بلند آواز میں تکبیر کہے تو مندرجہ ذیل امور چیک کرلیجئے۔۔۔
1-بچے کو جاکر دیکھ لیں۔
2-چولہے پر رکھی ہنڈیا میں چمچہ مار دیں۔
3-دروازہ چیک کرلیں، شاید باہر کوئی کھڑا ھے۔
4-بارش یا تیز ہوا کی صورت میں فوراً باہر لٹکے کپڑے اتار کر اندر رکھ دیں۔۔۔
5-اگر ان میں سے کوئی بھی بات نہیں تو سمجھ لیں کہ بیگم نے آپ کے ساتھ ہی باہر جانا ہے۔ ان کی نماز ختم ہونے کا انتظار کریں ورنہ موصوفہ آپ کے کسی بھی جسمانی، روحانی یا نفسیاتی نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔۔۔۔
( برائے اطلاع و تحفظ شوہراں )
اگر ڈاکٹر آپ کو دو دن کے لیے چائے یا موبائل چھوڑنے کا کہے🙄🙄
تو آپ کیا چھوڑیں گے .
می۔ ڈاکٹر
اور آپ۔ ؟
مورخ لکھے گا کہ ایک کنوارہ فروری کی سرد رات میں اپنے ہاتھ سے چائے بناتے ہوئے رو پڑا 😥
میں نے پہلی دفعہ جب نفسیات کا مطالعہ کیا تو صرف اس ڈر سے کتاب بند کر دی تھی کہ پاگل ہونے کی ساری علامات میرے اندر تھیں!!
😜😂😜
#شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا
#بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا
پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 😀😁😳😜😍😀😃😄😁😁😁
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے😜😛😂😂🤭🤔🤔
میں نے ٹینکی فل کروا لی ھے۔ 😂😂
معصوم سا سوال پوچھنا یہ تھا کہ عشق کے جو امتحان ہوتے ہیں اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے۔۔۔🤔😞
ایک معصوم سا سوال۔
اگر میں واشنگ مشین میں بیٹھ جاؤں
اور بٹن گما دوں تو مجھے جھولے آئیں گے کیا😇🤔😂
*نئی تحقیق*
*کورنٹائن* اور *ویلینٹائن* دونوں بھائی بھائی ہیں
*کورینٹائن 14 دنوں کا ہوتا ہے*
*اور ویلینٹائن 14 فروری کا* ۔
آئندہ امتحانات میں سوال بھی آ سکتا ہے
*لاک اپ* اور *لاک ڈاؤن* میں کیا فرق ہے؟؟
*لاک اپ میں اندر جانے کے بعد دھلائی ہوتی ہے*
*اور لاک ڈاؤن میں باہر جانے کے بعد* ۔۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain