Wese unlogon ka b apna e level he jo fnf krne k bad reply off kr k posting krte hen. 
چائے ایک کپ میں ہو اور مل کے بانٹیں ہم...
سردیوں کے موسم میں ذائقے محبت کے...,
میری پہیلی بوجھو گے تُم
ایک انچ چڑیا ، دو گز کی دم
!بوجھو تو جانیں
Gud Morning 








