Damadam.pk
Spna.jan's posts | Damadam

Spna.jan's posts:

Spna.jan
 

پھر اس کے بعد آنکھوں میں بس گیا وہ شخص
اگر چہ ہم نے اسے بے دلی سے دیکھا تھا🖤🥀

Spna.jan
 

جس نظروں سے نظر_انداز_کرتے ھو۔۔۔🖤
انہی نظروں سے ڈھونڈتے_ رہ جاؤگے۔۔۔💔🖤

Spna.jan
 

وہ تغافل سے لگاتا ھے نئے زخم مگر💔
دل کے زخموں کو وہ گہرا نہیں ھونے دیتا
میری آنکھوں میں سجا دیتا ھے سپنے لیکن
کوئی سپنا بھی وہ سچا نہیں ھونے دیتا🖤🥀

Spna.jan
 

تمہیں چھوڑ دوں تمہیں بھول جاؤں یہ ناممکن ھے🙃
تم تو تم ھو مجھے تو تیرے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں😎❤#S

Spna.jan
 

تم کو پانے کے لئے خود کو مٹا دیا ہم نے
آنسو تو کیا لہو بھی بہا دیا ہم نے
زخم سہے بہت مگر زخموں کی پروا نہ رہی
اور تیری یاد میں خود کو جلا دیا ہم نے
رکھا بے خبر تجھے اپنے درد سے
اور جب تم سامنے آئے مسکرا دیا ہم نے
تجھے چاہا تو پھر ایسے چاہا ہم نے
دل سے نکال کر روح میں سما لیا ہم نے
تیری کس کس ادا کی تعریف کریں
تیری ہر ادا کو دل پہ سجا دیا ہم نے
تجھے چاہا،تجھے سوچا فقط
اور تیری محبت میں سب رستوں
کو بھلا دیا ہم نے
تم کسی اور کے ہو جائے یہ بھلا کیسے گوارا کرتے
مگر اس تقدیر کے فیصلوں کے آگے سر جھکا دیا ہم نے💔💔🖤

Spna.jan
 

💕وہ کہتا رہا کہ تم میری ھو۔۔۔
مجھے سننا تھا کہ میں تمہارا ھوں🖤