دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے یہ حیرانی کھا گئی
Post by king of sadness. GN all
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے
تیرے غم کتنے پیاسے تھے
Post by king of sadness.
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
Post by king of sadness.
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں
Post by king of sadness.
اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح
اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا
Post by king of sadness.
میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا
Post by king of sadness.
تمام رات میرے گھر کا اک در کھلا رہا
میں راہ دیکھتی رہی وہ راستہ ہی بدل گیا
Post by king of sadness.
بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
Post by king of sadness.
ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
Post by king of sadness.
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے
Post by king of sadness____///