جو نہ مل سکے وہی بیوفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے
جو کسی نظر سے ادا ہوئی وہی روشنی ہے خیال میں
وہ نہیں تو منتظر ہوں میں یہ خلش کہاں تھی وصال میں
Meri Justju Ko Khabar Nahi, Na Woh Din Rahe Na Wo Raat Hai
Jo Chala Gaya Mujhe Chord Kar, Wohi Aaj Tak Mere Saath Hai
میری جستجو کو خبر نہیں ،نہ وہ دن رہے ،نہ وہ رات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ
چاندنی راتوں کی تنہائی کا عالم مت پوچھئے
رو پڑے ہم سہارے ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں
تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے
دھڑکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم
صحرا کو بڑا ناز تھا اپنی ویرانی پر
اس نے دیکھا ہی نہیں عالم میری تنہائی کا
جب انسان اندر سے صحراوں میں بھٹک رہا ہو
تو شہروں کا ہجوم بھی اس کی تنہائی دور نہیں کر سکتا
آخری آئینہ بھی توڑ دیا
میری تنہائی اب مکمل ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain