ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﺑﺤﺚ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﻭٔ ﮔﯽ
ﺣﺴﻦ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ..
جون ایلیاء..
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎
عین ممکن ہے - وہ پلٹ آئے
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے
جون ایلیا
☹☹☹☹
رات کو دانش مرا ہیں کون کون رویا تھا
جھوٹ نہیں بولنا 🐛🐛🐛🐛
یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
جون ایلیا🔥
جس دور سے ہم گزرے ہیں
تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے--
جون ایلیا ٕ
Kaha sy gozara ho ga 😂😂
*بلدا سورج کہندا سی ہے کوئی میری تھاں ورگا؟ ؟؟*
*نکا جیا اک دیوا بولیا,شام پئ فر ویکھاں گے!!!*
Kam ki batain
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈
میرے پاس تم ہو آخری قسط❤❤
عوام بچاری رول گئی جس نے اتنے پیسے بھر کے ٹکٹ خریدے اپنا وقت ضائع کیا اور اینڈ کیا نکلا جو سب کو پتہ تھا ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہمایوں مر گیا کوئی مزا نہیں آیا یار کہانی کا اینڈ یہی بنتا تھا۔۔۔۔🥱🥱🥱
Chlo gal moki
جب اگلے کو یہ بتا دیا جائے وہ ہمیں اچھے لگتے ہیں تو وہی سب سے زیادہ اذیت دیتے ہیں...🔥🥀
Kam ki batain
نہ جانے کون سا #وٹامن ہے موبائل
میں 🤔
ایک دن نہ use کروں تو
کمزوری محسوس ہونے لگتی
ہے😂🙉😂😂😂😂
😂😂😂😂
تعلق نہیں صاحب 🖤
اپنے جنازے کے آدمی بڑھا رہا ہوں!
Kam ki batain
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
ویلے لوگ کوئی تکلیف
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
Kam ki batain
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain