وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕 جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے, Stylish sadness
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕 ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕 Stylish sadness
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤ Daisi sadnees
*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞 ''اے دل'' *""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞 ............stylish monda.
غرور نا کیا کر اے انسان کیوں کے تیرا رب, ,عرش سے فرش تک لانے میں دیر نہی لگاتا🌹🌹 ALLAH IS THE SUPREME
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔* 👉🏻💔💔 Stylish s Monda sadness
نــــــظر انداز کرتے ہـــو لو ہٹ جاتے ہیــــں نظروں ســے_______! انہی نظروں سے ڈھونڈوں گے نـــظر جب ہم نہ آئیـــــں گے__...😏😏😏😏😏😏😏 Daisi monda