#ضرور_پڑھیں😢😢 ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں 7 ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا 6 اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے 5 اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے 4 چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے 3تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیںل
پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔ اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔🤔😜😜 مفاد عامہ کیلئے شئیرکیاگیا🕺🏼 . . Shees bhullar 😂😆😆😆
National Accountability Bureau would like to inform General Public that some deceitful persons have been cheating public using name of fake game shows to promote illicit lucky draws and fake prizes i.e. cash, expensive vehicles etc. People have been receiving calls from various mobile and landline numbers informing them of their lucky draw wins. Later, they are asked to deposit varying amounts of money in bank accounts or otherwise. Hence, Public is advised not to share their personal information or deposit any amount in such scams and report the same to relevant authorities.