" اپنی بیٹیوں کو اداکاراوں جیسا نہیں بلکہ فاطمہ بِنتِ محمّد جیسا بنائیے مطلب انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمہین ❤ " Good night Shees bhuller
#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺ جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝 "#ایہنے__دو_کیتیاں_جے" 😂😂😂😂😜😜😁😂