یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..??
Shees bhuller

کیا کہا برے ہیں ہم ؟
ارے نہیں
...
برے نہیں بہت برے ہیں ہم..💔😏
Shees
آہ طارق عزیز بھی چلے گئے 😢
ابتدا ہے قائم و دائم رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے. دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام...
پی ٹی وی کے پہلے مرد اناؤنسر
نیلام گھر کے روح رواں فلم، ٹی وی، ریڈیو اور سیاست میں اپنا نام منوایا. ہمارے جیسے بیسیوں لوگوں کیلئے سورس آف انسپئرریشن
پاکستان پائندہ باد کے نعرے کو جس قوت اور جوش ایمان سے طارق عزیز لگاتا رہا دعا ہے وہ نعرہ قیامت تک لگتا رہے
میرے ملک کا روشن ستارہ ڈوب گیا. اللہ مغفرت فرائے
آمین


Agr kisi ko one day youtube pakij ka pta hain to please btaa dein zong sin ka



ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا۔
Good night
جس" نے" حق " دیا " مسکرانے" ______، کا☺
آج " اسے" شوق " ہے" مجھے" رلانے" _____، کا😢
جو " لہروں" سے" چھین" کر " لایا " کناروں"_____، پر😶
آج ،" اسے،" انتظار،" ہے،" میرے،" ڈوب، جانے،"_______، کا🙁۔۔💜shees😭😭😷
Good night

اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں.
"اے قـــبرستان"
لوگ تو اپنی "جـــان" دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں.😯😮
Shees & adi
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝
😂😂😆

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مزاق کی باتیں
شییس بهلر

وہ واقف تھا میری تنہائیوں سے۔،
یار!!! وہ یوں تو نا کرتا۔۔،
💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain