' اُس کے نام کا آخری تعویز باندھوا رہا ہوں
لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے💔
Sage
لوگ شور سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگ جاتے ہیں
اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہی دیتی
جون ایلیاء
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
Sage

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain