💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *02 رمضان المبارک 1441ھ* 💎 🔖 *26 اپریل 2020ء* 💎 🔖 *13 بیساکھ 2077ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅 🌺 *روزے کا مقصد؟* 🔹 *اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو*🔹 📗«سورۃ البقرۃ-183» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے اپنے پاس دستیاب ڈیٹااور اس کے تجزیہ کے بعد بتایا* کہ *سنگاپور میں تقریباً13مئی* ، *سعودی عرب میں یکم جون* ، *امریکہ میں 9مئی* ، *اٹلی میں چار مئی* ، *قطر میں 8جولائی* ، *نائیجریامیں 19جون* ، *روس میں اکیس مئی* ، *ایران میں 10مئی* کو ختم ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ *پاکستان میں تقریباً3جون* تک اس مرض کے خاتمے کا امکان ہے۔ اسی طرح *برطانیہ میں تقریباًتیرہ مئی* ، *سپین میں یکم مئی* ، *فرانس میں تین مئی* ، *جرمنی میں 30اپریل* ، *جاپان میں نو مئی* ، *کینیڈا میں 16مئی* ، *ترکی 15مئی* ، *متحدہ عرب امارات 15مئی* ، *سوڈان چار مئی*، *مصر20مئی*، *انڈیا 20مئی*، *فلپائن سات مئی*، *انڈونیشیا تین جون*، *ملائیشیا میں پانچ مئی*، *بحرین میں تین جون*، *لبنان میں 22اپریل*، *آسٹریلیا میں 13اپریل* جب
اسلام علیکم تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو اللّٰہ پاک آپ سب کو رمضان کریم کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر ساجی