کوئی رستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
🙏*sage*🙏
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں..
مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں..🔥✌️😎
ساجی
وہ تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور تم رونے کیلئے کندھے ڈھونڈتے ہو🌸
🌸
ساجی
ہر خاموش شخص اناپرست نہیں ہوتا
ہر مُسکراتی ہوئی بات شرارت نہیں ہوتی 🔥🖤✨
🥀 ساجی
جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄
😂😆😆😂😆😂😂😂

ذرا سا جھوٹ ہی کہہ دو کے تم بن دل نہیں لگتا 😓
💔
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا
کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔ ساجی
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦
D
👈کسی نے کَسر نہیں چھوڑی ہمیں مٹانے میں💪
👆خدا خود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں😗
بے حسی شرط ہے جینے کے لیئے،،
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے...!
جون ایلیا
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے ازاں دیکھی ہے
میں نے جنّت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
Maah is duniya ka khobsorat treeen rishta hain
یوں غلط نہیں ہو تے چہروں کے تاثیر لیکن
لوگ ویسے نہیں ہو تے جیسے نظر آتے ہیں
Life is the name of exam
کتنے عجیب ہیں یہ زمانے کے لوگ
کھلونے چھوڑ کر جذباتوں سے کھیلتے ہیں۔
Life is sad
محبت نہیں________نظر بد کہو
صاحب_________
جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔💘
Life is the name of exam
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔
Life is the annual exam
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے 💔💯
🚬🖤
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔
😶😑😐
یہ جو حالات ہیں میرے
سدھر جائیں گے____
لیکن کافی لوگ
میرے دِل سے اتر جائیں گے...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain