تو مجھے رات بھر نا سونے دے
تیری باتوں میں دلکشی ھے یار 🔥💯
D
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
Shees
فکر دنیا سے منقطع ہو کر
آؤ بارش میں چائے پیتے ہیں
Sheees
یہ سر نہیں جُھکتا سطانوں کے آگے.💯✌🏻
ایسا انداز ہمیں وراثت میں ملا ہے.🔥🐅
Shees
یوں غلط نہیں ہو تے چہروں کے تاثیر لیکن
لوگ ویسے نہیں ہو تے جیسے نظر آتے ہیں
Shees
میں تیری ہر ایک چال سے واقف ہوں 👆👆
میں نے گزارا ہے زمانہ حرامیوں کے ساتھ ✌🔥
Shees's life
جو ہو سکے تو یہ کاسہ بھی قبر میں رکھ دو...
یہ مسئلہ بھی تو آگے............خُدا کے رکھنا ہے...
Shees
میں مانگ رہا تھا تجھ کو خدا سے ۔۔۔
مجھے یاد آ گئیں پھر مجبوریاں تیری۔۔۔۔۔
آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول ہیں 😔😔😔😔
یہ ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜😜😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂😂😂
۔۔
۔۔۔بل گیٹس دنیا کی ہر چیز خرید سکتا ہے🙄
😏
پر لوہے لیلن تو پتیسہ نہیں خرید سکدا😂😂
🙈😝

" - 🔥
لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض دفعہ انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے... 💯🌚



**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
[♡سرکار♡]
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥

*لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے .....!!!*
سوچ بدلے گی تو آپ بدلے گے
شییس

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain